طے شدہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جس کا فیصلہ ہو چکا ہو، قرار دیا ہوا، متعین، مقرر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جس کا فیصلہ ہو چکا ہو، قرار دیا ہوا، متعین، مقرر۔